June 30, 2024 9:54 AM
بھارت نے جنوبی افریقہ کو ہراکر آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ جیت لیا ہے۔ بمراہ کو ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ وراٹ کوہلی اور روہت شرما نے بین الاقومی ٹی ٹوئنٹی میچوں کو الوداع کہا۔ صدر جمہوریہ، نائب صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم نے ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔
روہت شرما کی قیادت میں بھارتی ٹیم نے کل رات Kensington Oval میں کھیلے گئے مردوں کے آئی سی سی ٹی۔ٹوئینٹی کرکٹ عالمی کپ کے فائنل میں جنوبی افریقہ کو سات رن سے ہراکر خطاب...