August 28, 2024 10:40 PM
صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے کولکاتہ کی ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج کہا ہے کہ کولکاتہ میں ایک ڈاکٹر کی بہیمانہ عصمت دری اور قتل میں پورے ملک کو غم و غصے میں مبتلا کر دیا ہے۔ انھوں نے عوام سے زور دے کر کہا کہ ...