July 30, 2024 2:29 PM
کیرالہ : شدید بارش کے بعد مٹی کے تودے کھسکنےکے واقعہ میں 48 افراد ہلاک اور 122 سے زیادہ زخمی
کیرالہ کے وائناڈ ضلع کے پہاڑی خطوں Mundakkai, Attamala اور چورمالا میں شدید بارش کے بعد آج صبح پہاڑی وائناڈ ضلع میں مٹی کے تودے کھسکنے کا ایک بڑا واقعہ پیش آیا جس میں کم از کم 48 ...