March 31, 2025 11:36 AM
وزیراعظم نریندر مودی نے چھتیس گڑھ میں 33 ہزار 700 سو کروڑ روپے مالیت کے پروجیکٹوں کا آغاز کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ اِن اقدامات سے ہزاروں روزگار پیدا ہوں گے اور ریاست کی اقتصادی ترقی کو رفتار حاصل ہوگی۔
وزیراعظم نریندر مودی نے چھتیس گڑھ میں 33 ہزار 700 سو کروڑ روپے مالیت کے پروجیکٹوں کا آغاز کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ اِن اقدامات سے ہزاروں روزگار پیدا ہوں گے اور ریاست کی ا...