February 14, 2025 2:49 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت اور امریکہ، دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں، مضبوطی سے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں
بھارت اور امریکہ نے اکیسویں صدی میں بڑے پیمانے پر دفاعی شراکت داری کے مقصد سے، دس سال کی مدت والے ایک نئے فریم ورک کا اعلان کیا ہے۔ اس فریم ورک پر 2025 سے 2035 تک عمل کیا جا...