July 3, 2024 2:40 PM
سینسیکس پہلی مرتبہ 80 ہزار کی تاریخی بلندی کو پار کرگیا ہے۔ نفٹی بھی اب تک کی سب سے اونچی سطح پر پہنچ گیا
سینسیکس آج صبح پہلی مرتبہ 80 ہزار کے نشانے کو پار کرگیا ہے۔ دوپہر کے کاروبار کے دوران یہ 440 سے زیادہ پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 79 ہزار884 پر تھا۔ نفٹی بھی شروعاتی کاروبار ک...