June 25, 2024 2:29 PM
سینسیکس میں 500 پوائنٹ سے زیادہ کا اچھال آیا ہے اور یہ نئی بلندی پر پہنچ گیا۔ نفٹی میں بھی اضافہ ہوا ہے
بامبے اسٹاک ایکسچینج کے اعشاریہ میں آج 590 سے زیادہ پوائنٹس کا زبردست اُچھال آیا اور یہ 77 ہزار 900 کی نئی بلندی پر پہنچ گیا، جبکہ دوپہر کو کاروبار کے دوران 140 سے زیادہ پوا...