October 22, 2024 2:21 PM
ریزرو بینک کے گورنر شکتی کانت داس نے کہا ہے کہ بھارت میں ترقی کی رفتار بدستور برقرار ہے
آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس نے کہا ہے کہ بھارت کی ترقی کی رفتار برقرار ہے، کیونکہ اس کے بنیادی عنصر کھپت اور سرمایہ کاری کی مانگ میں تیزی آرہی ہے۔ آر بی آئی کے ماہا...