October 9, 2024 10:02 PM
ملک کے شیئربازار کا عدد اشاریہ معمولی نقصانات کے ساتھ اختتام پذیر ہوا
ملک کے شیئربازار کا عدد اشاریہ معمولی نقصانات کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ سینسیکس میں 168 پوائنٹس یا صفر اعشاریہ 2 فیصد کی کمی آئی اور یہ 81 ہزار 467 پر بند ہوا۔ اسی طرح، نفٹی...