ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

کاروبار

October 6, 2024 9:51 PM

غیرملکی سرمایہ کار کمپنیوں نے ستمبر کے مہینے میں بھارت کی شیئر مارکیٹس میں 57 ہزار کروڑ روپئے سے زیادہ کا سرمایہ لگایا ہے جو پچھلے 9 ماہ کی مدت میں اب تک کی سب سے بڑی رقم ہے

غیرملکی سرمایہ کار کمپنیوں نے بھارت کی شیئر مارکیٹس میں، ستمبر کے مہینے تک 57 ہزار کروڑ روپئے سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی ہے۔ اعداد وشمار کے مطابق غیرملکی سرمایہ کار کم...

September 27, 2024 9:59 PM

سرکار کا کہنا ہے کہ ملک موجودہ مالی سال میں ساڑھے چھ سے سات فیصد مجموعی گھریلو پیداوار GDP حاصل کرے گا

سرکار نے کہا ہے کہ بھارت موجودہ مالی سال میں ساڑھے چھ سے سات فیصد مجموعی گھریلو پیداوار GDP حاصل کرے گا۔ وزارت خزانہ نے اگست کیلئے اپنے ماہانہ اقتصادی جائزے میں کہا ہے ...

September 23, 2024 10:19 AM

غیرملکی سرمایہ کار کمپنیوں نے اِس سال ستمبر میں ابھی تک بھارت کی شیئرمارکٹ میں تقریباً 34 ہزار کروڑ روپے کا سرمایہ لگایا ہے

غیرملکی سرمایہ کار کمپنیوں نے اِس سال ستمبر میں ابھی تک بھارت کی شیئرمارکٹ میں تقریباً 34 ہزار کروڑ روپے کا سرمایہ لگایا ہے۔ اعدادو شمار کے مطابق غیرملکی سرمایہ کار ک...

September 14, 2024 9:46 AM

حکومت نے خام تیل پر کسٹمز ڈیوٹی میں 20 فیصد اور ریفائنڈ سورج مُکھی تیل پر کسٹمز ڈیوٹی میں 32 اعشاریہ پانچ فیصد کا اضافہ کیا ہے

حکومت نے خام تیل پر کسٹمز ڈیوٹی میں 20 فیصد اور ریفائنڈ سورج مُکھی تیل پر کسٹمز ڈیوٹی میں 32 اعشاریہ پانچ فیصد کا اضافہ کیا ہے۔ اِس تبدیلی کا اطلاق آج سے ہوگیاہے۔ خزانے ...

September 12, 2024 9:41 PM

عالمی شیئر بازاروں میں اچھال کے تناظر میں بامبے اسٹاک ایکسچینج کا سینسیکس ریکارڈ بلندی پر پہنچ گیا

عالمی شیئر بازاروں میں مثبت رجحان کے تناظر میں بھارتی شیئر بازاروں میں آج ریکارڈ اُچھال دیکھنے میں آیا۔بامبے اسٹاک ایکسچینج اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج دونوں کے اشاری...

1 2 3 4 5 6

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں