March 18, 2025 9:43 PM
شیئر بازار میں آج تقریباً ڈیڑھ فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ Sensex ایک ہزار 131 پوائنٹ جبکہ نفٹی 22 ہزار 800 تک پہنچ گئے
بھارتی گھریلو اشاریے آج مثبت رجحان کے ساتھ بند ہوئے اور سینسیکس اور نفٹی میں اضافہ درج کیا گیا۔ سینسیکس، ایک ہزار 131 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 75 ہزار تک پہنچ گیا۔ وہیں...