August 26, 2024 3:20 PM
سرکار نے مرکز کے زیر انتظام علاقے لداخ میں پانچ نئے ضلعے بنانے کا فیصلہ کیا ہے
وزیراعظم نریندر مودی نے لداخ میں پانچ نئے ضلعے بنائے جانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر وزیراعظم نے کہا کہ یہ اچھی حکمرانی اور خوشحالی کی سمت ایک...