September 15, 2024 10:06 AM

printer

Brussels میں ڈائمنڈ لیگ فائنل میں نیرج چوپڑا نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں دوسرے مقام پر رہے

بھارت کے مایہ ناز کھلاڑی نیرج چوپڑا نے کَل رات برسلز میں ڈائمنڈ لیگ فائنل میں 87 اعشاریہ آٹھ چھ میٹر دور نیزہ، پھینک کر دوسرا مقام حاصل کیا۔ نیرج صرف ایک سینٹی میٹر فرق سے فائنل جیتنے سے چوک گئے۔ پیرس اولمپکس میں کانسے کا تحفہ جیتنے والے Anderson Peters نے 87 اعشاریہ آٹھ سات میٹر کی دوری پر نیزہ پھینکر کر پہلا مقام حاصل کیا۔ اس دوران جرمنی کے Julian Webes تیسرے مقام پر رہے۔ نیرج، لگاتار دوسرے سال ڈائمنڈ لیگ میں دوسرے مقام پر رہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں