ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 24, 2025 3:10 PM

printer

BJP نے کرناٹک کے نائب وزیراعلیٰ ڈی کے شیوکمار کے اُس بیان پر شدید نکتہ چینی کی ہے،

BJP نے کرناٹک کے نائب وزیراعلیٰ ڈی کے شیوکمار کے اُس بیان پر شدید نکتہ چینی کی ہے، جس میں انہوں نے  ایک مخصوص اقلیتی گروپ کے کوٹہ کیلئے آئین میں تبدیلی کی بات کہی تھی۔ پارلیمنٹ کے باہر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے BJP کے رکن پارلیمنٹ سمّبت پاترا نے کہا کہ یہ بیان صرف جناب شیوکمار کا نہیں ہے بلکہ اس سے کانگریس پارٹی اور گاندھی کنبے کے نظریات کی عکاسی ہوتی ہے۔                                               Byte: Patra 

اس دوران کانگریس نے BJP پر پارلیمنٹ کی کارروائی میں رکاوٹ پیدا کرنے کا الزام لگایا ہے۔ نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے پارٹی کے MP پرمود تیواری نے الزام لگایا کہ پارلیمنٹ میں برسراقتدار کی جانب سے شور وغل سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ حکمراں پارٹی ہنگامہ آرائی کے درمیان ہی اہم قانون منظور کرانا چاہتی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں