ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

BJP نے دلی اسمبلی انتخابات کے لیے 29 امیدواروں کی اپنی دوسری فہرست جاری کردی ہے۔

BJP نے دلی اسمبلی انتخابات کے لیے 29 امیدواروں کی اپنی دوسری فہرست جاری کردی ہے۔ سابق MLA کپل شرما کو کراول نگر سے اور ہریش کھورانہ کو موتی نگر سے کھڑا کیا گیا جبکہ حال ہی میں عام آدمی پارٹی سے BJP میں شامل ہوئیں پرینکا گوتم کو کونڈلی سے ٹکٹ دیا گیا ہے۔

اِس سے پہلے پارٹی نے 29 امیدواروں کی اپنی پہلی فہرست جاری کی تھی۔ کُل  70 اسمبلی سیٹوں میں سے BJP اب تک 58 سیٹوں کے لیے، اپنے امیدواروں کا اعلان کر چکی ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں