ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 1, 2025 10:08 AM

printer

Bimstec کے سربراہان مملکت اور ممبر ملکوں کی حکومتوں کی چھٹی عالمی کانفرنس، بینکاک میں 4 اپریل کو ہوگی۔

کثیر شعبہ جاتی تکنیکی اور معاشی تعاون کی خلیج بنگال پہل Bimstec کے سربراہان مملکت اور ممبر ملکوں کی حکومتوں کی چھٹی عالمی کانفرنس، بینکاک میں 4 اپریل کو ہوگی۔ اس سربراہ کانفرنس کا موضوع ہے: خوشحالی، لچکدار اور کھلا Bimstec۔ وزیراعظم نریندر مودی Bimstec سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے تین اپریل کو تھائی لینڈ کے دو روزہ دورے پر جائیں گے۔ سربراہ کانفرنس کا مقصد ممبر ملکوں کے درمیان  اشتراک کو فروغ دینا ہے، تاکہ مشترکہ سکیورٹی اور ترقیاتی چیلنجز سے نمٹا جاسکے۔ یہ ایک خوشحال، لچکدار اور کھلے Bimstec سربراہ کانفرنس کے مقصد کو پورا کرنے کیلئے جاری کوششوں کو ایک نئی جہت فراہم کرے گی۔ Bimstec خلیج بنگال خطے کے 7 ملکوں پر مشتمل ہے، جن میں بنگلہ دیش، بھوٹان، بھارت، میانما، نیپال، سری لنکا اور تھائی لینڈ شامل ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں