ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 19, 2025 2:55 PM

پریاگ راج کے مہاکمبھ نگر میں آج لوگوں نے پبلک ایڈریس سسٹم کے ذریعے آکاشوانی پر وزیر اعظم نریندر مودی کے پروگرام ’من کی بات‘ کو سنا۔

پریاگ راج کے مہاکمبھ نگر میں آج لوگوں نے پبلک ایڈریس سسٹم کے ذریعے آکاشوانی پر وزیر اعظم نریندر مودی کے پروگرام ’من کی بات‘ کو سنا۔ جناب مودی نے اپنے ماہانہ ریڈیو پر...

January 19, 2025 2:53 PM

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے این ڈی آر ایف کے یومِ تاسیس کے موقع پر، اُس کے اہلکاروں کو مبارکباد دی ہے۔

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے قدرتی آفات سے نمٹنے والی قومی فورس NDRF کے یومِ تاسیس کے موقع پر، اُس کے اہلکاروں کو مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں جناب شاہ نے ک...

January 19, 2025 2:52 PM

اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو، سوئیزر لینڈ میں کَل شروع ہونے والے عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے۔

اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو، سوئیزر لینڈ کے Davos میں کَل شروع ہونے والے عالمی اقتصادی فورم 2025 میں شرکت کریں گے۔ پروگرام کے دوران جناب ویشنو ملک کے ترقیا...

January 19, 2025 2:50 PM

اداکار سیف علی خان پر حملے کے معاملے میں ممبئی پولیس نے آج مہاراشٹر کے تھانے کے مقام سے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے

اداکار سیف علی خان پر حملے کے معاملے میں ممبئی پولیس نے آج کہا کہ مہاراشٹر کے تھانے کے مقام سے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے، جس کی شناخت محمد شریف الاسلام شہزاد کے طور ...

January 19, 2025 2:44 PM

مرد و خواتین کی بھارتی ٹیمیں آج کھوکھو عالمی کپ دو ہزار پچیس میں آج اپنے فائنل مقابلے کھیلیں گی۔

مرد و خواتین کی بھارتی ٹیمیں آج کھوکھو عالمی کپ 2025 میں آج اپنے فائنل مقابلے کھیلیں گی۔ دونوں ہی ٹیمیں نئی دلّی کے اندرا گاندھی اِنڈور اسٹیڈیم میں نیپال کا سامنا کریں ...

January 19, 2025 2:40 PM

آسٹریلین اوپن ٹینس میں بھارت کے روہن بوپنا اور چین کے اُن کے ساتھی کھلاڑی آج مکسڈ ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

آسٹریلین اوپن ٹینس میں بھارت کے روہن بوپنا اور چین کے اُن کے ساتھی کھلاڑی Shuai Zhang آج Hugo Nys  اورTaylor  ٹاؤن سینڈ پر مشتمل Monaco اور امریکہ کی جوڑی سے واک اوور ملنے کے بعد مکس...

January 19, 2025 2:38 PM

وزیر اعظم نے آکاشوانی پر ’من کی بات‘ کے اپنے پروگرام میں کہا کہ ملک، مستقبل کے چیلنجوں کیلئے حل فراہم کرتے ہوئے، بصیرت افروز سائنسدانوں کے ساتھ خلائی ٹیکنالوجی میں نئے معیارات قائم کررہا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ملک، مستقبل کے چیلنجوں کیلئے حل فراہم کرنے کرتے ہوئے بصیرت افروز سائنسدانوں اور اختراع کاروں کے ساتھ خلائی ٹیکنالوجی میں نئے معیار...

January 19, 2025 2:32 PM

شمالی ریلوے نے مہاکنبھ میلے کیلئے سفر کرنے والے عقیدتمندوں کی سہولت کی خاطر کٹرا اور پریاگ راج کے درمیان تین خصوصی ریل گاڑیوں کا اعلان کیا ہے۔

شمالی ریلویز ڈویژن نے مہاکمبھ میلے کیلئے عقیدتمندوں کے سفر میں سہولت فراہم کرنے کیلئے شری ماتا ویشنو دیوی ریلوے اسٹیشن، کٹرہ اور پریاگ راج کے درمیان تین خصوصی ٹرینی...

January 19, 2025 2:30 PM

غزہ جنگ بندی سے متعلق معاہدے میں تاخیر؛ اسرائیل نے کہا ہے کہ حماس پہلے اُن یرغمال افراد کے نام فراہم کرے، جنہیں وہ رہا کرنے کا ارادہ رکھتا ہے 

اسرائیل نے حماس کے ساتھ غزہ جنگ بندی معاہدے کو موخر کردیا ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ جنگ بندی تب تک لاگو نہیں ہوگی، جب تک حماس یرغمال بنائے گ...