ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 2, 2024 9:26 AM

حکومت نے امتحان کے انعقاد سے متعلق قومی ایجنسی NTA میں مضبوط طریقہ کار کی خاطر طلباء اور والدین سے رائے مانگی ہے۔

حکومت نے امتحانات سے متعلق قومی ایجنسی NTA میں ایک مضبوط طریقہئ کار کو فروغ دینے کیلئے طلباء اور والدین سے تجاویز اور رائے طلب کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں اطلاعات و ...

July 2, 2024 9:23 AM

امریکہ کی ایک اعلیٰ عدالت نے کہا ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنے ذاتی معاملات کیلئے نہیں بلکہ سرکاری معاملات میں استثنیٰ حاصل ہے۔

امریکہ کی عدالت عظمیٰ نے پہلی بار یہ تسلیم کیا ہے کہ ملک کے سابق صدر کو عہدے پر رہتے ہوئے کچھ مخصوص کارروائی کیلئے مقدمے کا سامنا کرنے سے استثنیٰ حاصل ہے۔ یہ فیصلہ ایس...

July 2, 2024 9:22 AM

بھارتی موسمیات محکمے نے آج اتراکھنڈ، آسام اور میگھالیہ میں انتہائی شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آج اتراکھنڈ، آسام اور میگھالیہ میں بہت زوردار بارش کے سلسلے میں ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ ہماچل پردیش، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، اترپردیش، ر...

July 1, 2024 3:33 PM

اپوزیشن آئی این ڈی آئی اے بلاک نے حکومتی ایجنسیوں ای ڈی اور سی بی آئی کے مبینہ بیجا استعمال کے خلاف آج پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کیا

اپوزیشن آئی این ڈی آئی اے بلاک نے حکومتی ایجنسیوں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ اور CBI کے مبینہ بیجا استعمال کے خلاف آج پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کیا۔ اپوزیشن کے رہنما راہل گا...

July 1, 2024 3:31 PM

تین نئے فوجداری قوانین، بھارتیہ نیائے سنہتا 2023، بھارتیہ ناگرک سرکشا سنہتا 2023 اور بھارتیہ ساکشیہ ادھینیم 2023، آج سے لاگو ہوگئے ہیں

تین نئے فوجداری قوانین، بھارتیہ نیائے سنہتا 2023، بھارتیہ ناگرک سرکشا سنہتا 2023 اور بھارتیہ ساکشیہ ادھینیم 2023، آج سے لاگو ہوگئے ہیں۔ حکومت نے ریاستوں اور  مرکز کے زیر ا...

July 1, 2024 3:29 PM

گجرات میں، سی بی آئی نے نیٹ – یو جی امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں کے سلسلے میں ایک پرائیویٹ اسکول کے مالک کو گرفتار کیا ہے

گجرات میں، سی بی آئی نے نیٹ - یو جی امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں کے سلسلے میں ایک پرائیویٹ اسکول کے مالک کو گرفتار کیا ہے۔ یہ اسکول امتحان کے اُن مراکز میں سے ایک ہے، جہ...

July 1, 2024 3:27 PM

مغربی بنگال سے جس طرح کا وحشیانہ ویڈیو سامنے آیا ہے، اُس سے اُن زیادتیوں کی طرف دھیان جاتا ہے، جو صرف مذہبی حکومت کے دور میں ہوتی ہے: جے پی نڈا

BJP صدر جے پی نڈا نے کہا ہے کہ مغربی بنگال سے جس طرح کا وحشیانہ ویڈیو سامنے آیا ہے، اُس سے اُن زیادتیوں کی طرف دھیان جاتا ہے، جو صرف مذہبی حکومت کے دور میں ہوتی ہے۔ ایک س...

July 1, 2024 3:24 PM

بی جے پی نے ترنمول کانگریس پر یہ الزام لگاتے ہوئے سخت نکتہ چینی کی ہے کہ وہ ریاست میں بد انتظامی پھیلا رہی ہے

بی جے پی نے مغربی بنگال میں حکمراں ترنمول کانگریس پر یہ الزام لگاتے ہوئے سخت نکتہ چینی کی ہے کہ وہ ریاست میں بد انتظامی پھیلا رہی ہے۔ آج نئی دلّی میں نامہ نگاروں سے بات...

July 1, 2024 3:21 PM

وزیراعظم نریندر مودی نے سری لنکا کے سرکردہ سیاستداں اور تمل نیشنل الائنس کے لیڈر آر سمپتھن کے انتقال پر دُکھ کا اظہار کیا ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے سری لنکا کے سرکردہ سیاستداں اور تمل نیشنل الائنس کے لیڈر R.Sampanthan کے انتقال پر دُکھ کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب مودی نے کہاک...