July 10, 2024 9:43 AM
روس نے اپنی فوج میں کام کرنے والے بھارتی شہریوں کو جلد چھوڑے جانے کو یقینی بنانے کے بھارت کے مطالبے سے اتفاق کیا
خارجہ سکریٹری ونے کواترا نے کہا ہے کہ روس نے، بھارت کے اِس مطالبے سے اتفاق کیا ہے کہ روسی فوج میں، امدادی عملے کے طور پر کام کرنے والے بھارتی شہریوں کو، جلد سبکدوش کئے ...