July 10, 2024 10:29 PM
ہرارے کے مقام پر تیسرے T-20 بین الاقوامی میچ میں بھارت نے، زمبابوے کو 23 رن سے ہرایا
کرکٹ میں، ہرارے کے مقام پر تیسرے T-20 بین الاقوامی میچ میں بھارت نے، زمبابوے کو 23 رن سے ہرا دیا۔ اس جیت کے ساتھ ہی بھارت نے 5 میچوں کی سیریز میں دو-ایک کی سبقت حاصل کر لی ...