July 11, 2024 9:28 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے مرکزی بجٹ کی پیشکش سے قبل تجاویز اور صلاح ومشورے کی غرض سے نئی دلّی میں سرکردہ ماہرینِ اقتصادیات کے ساتھ بات چیت کی
وزیر اعظم نریندر مودی نے مرکزی بجٹ 2024-25 سے قبل تجاویز اور صلاح ومشورے کی غرض سے آج نئی دلّی میں نیتی آیوگ میں سرکردہ ماہرینِ اقتصادیات سے بات چیت کی۔ وزیر خزانہ نرملا ...