June 30, 2024 9:48 AM
وزیر خارجہ ایس جے شنکر دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لینے کیلئے آج قطر کا دورہ کررہے ہیں۔
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج قطر کے سرکاری دورے پر روانہ ہورہے ہیں۔ وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دورے کے دوران وزیر موصوف قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خا...