July 11, 2024 3:11 PM
آج صبح فلپائن کے صوبے سلطان کودرت میں زلزلے کا جھٹکا محسوس کیا گیا، جس کی شدّت سات بتائی جاتی ہے
فلپائن کے سلطان Kudarat صوبے میں آج صبح سات اعشاریہ صفر شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔ فلپائن کی زلزلے سے متعلق ایجنسی نے خبر دی ہے کہ مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجکر 13 منٹ پر ز...