June 30, 2024 10:02 PM
نائیجیریا کے Borno میں خودکش بم حملوں کے سلسلے میں کم سے کم 18 افراد ہلاک اور چالیس سے زیادہ زخمی ہوگئے
نائیجیریا میں کَل Borno کی شمال مشرقی ریاستوں میں خودکش بم حملوں کے ایک سلسلے میں کم سے کم 18 افراد ہلاک اور 40 سے زیادہ دیگر زخمی ہوگئے۔ Borno اسٹیٹ ہنگامی انتظامیہ ایجنسی ک...