June 19, 2024 10:10 AM
امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی شہریوں کے پانچ لاکھ شریک حیات کو قانونی حیثیت فراہم کرنے کے ایک منصوبے کا اعلان کیا
امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے ملک میں اُن ہزاروں تارکین وطن کو شہریت دینے کا راستہ فراہم کرنے کی ایک نئی کوشش کا اعلان کیا ہے، جنہوں نے کسی امریکی شہری سے شادی کی ہوئی ہ...