June 25, 2024 10:49 AM
عمان میں 17 سال سے کم عمر کی ایشیائی کشتی چمپئن شپ میں بھارتی کھلاڑیوں نے سونے کے 4 تمغوں سمیت 11 تمغے جیتے ہیں
بھارت نے اُردن کے شہر عمان میں 17 سال سے کم عمر کی ایشائی کشتی چمپئن شپ میں شاندار طریقے سے اپنی مہم ختم کی۔ بھارت کے نوجوان کھلاڑیوں نے کُل 11 تمغے جیتے، جن میں سونے ک...