July 22, 2024 10:15 AM
چھتیس گڑھ قانون ساز اسمبلی کا مانسون اجلاس آج سے شروع ہوگا
چھتیس گڑھ قانون ساز اسمبلی کا مانسون اجلاس آج سے شروع ہوگا۔ اِس اجلاس میں پانچ نشستیں ہوں گی اور یہ 26 جولائی کو ختم ہوگا۔ اجلاس کے دوران ریاستی حکومت کچھ ترمیمی بِل او...