ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 28, 2024 3:11 PM

نیٹ امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں پر اپوزیشن کے ہنگامے کے بعد لوک سبھا کی کارروائی پیر کے روز تک کیلئے ملتوی ۔

نیٹ امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں پر اپوزیشن کے احتجاج کے بعد لوک سبھا کی کارروائی پیر کے روز تک کیلئے ملتوی کردی گئی ہے۔ پہلے التوا کے بعد ایوان کی کارروائی جب دوپہر 12...

June 28, 2024 3:09 PM

جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے کالے دھن کو جائز بنانے کے معاملے میں سابق وزیراعلی ہیمنت سورین کو ضمانت دی ہے۔

جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے آج 8 اعشاریہ تین چھ ایکڑ اراضی کے غیر قانونی قبضے سے منسلک کالے دھن کو جائز بنانے کے معاملے میں جیل میں بند سابق وزیراعلی ہیمنت سورین کو ضمانت دے ...

June 28, 2024 3:06 PM

قومی راجدھانی دلی کے متعدد علاقوں میں آج شدید بارش ہوئی ہے۔ دلی ہوائی اڈے کے ٹرمینل۔1 میں چھت گرنے سے ایک شخص ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے ہیں۔

قومی راجدھانی دلی میں آج صبح شدید بارش ہوئی جس سے شہر کے کئی علاقوں میں پانی جمع ہونے اور ٹریفک جام ہونے کی وجہ سے معمول کی زندگی متاثر ہوئی ہے۔  شہر کے منٹو روڈ، آئی ٹ...

June 28, 2024 10:13 AM

بھارت سرکار نے اقوام متحدہ میں ہندی کے استعمال کو وسعت دینے کی خاطر ہندی ایٹ دی ریٹ یو این  پروجیکٹ کیلئے 11 لاکھ 60 ہزار ڈالر کا تعاون کیا ہے

بھارت سرکار نے اقوام متحدہ میں ہندی کے استعمال کو وسعت دینے کی خاطر Hindi@UN پروجیکٹ کیلئے 11 لاکھ 60 ہزار ڈالر کا تعاون کیا ہے۔ بھارت کے مستقل مشن کے ناظم الامور آر رویندر ...

June 28, 2024 10:10 AM

جھارکھنڈ کے رانچی میں خصوصی عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی عدالتی تحویل میں 14 دنوں کی توسیع کردی ہے

جھارکھنڈ کے رانچی میں خصوصی PMLA عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی عدالتی تحویل میں 14 دنوں کی توسیع کردی ہے۔ جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے لیڈر سورین زمین سے متعلق گھپلے...

June 28, 2024 10:08 AM

وزیراعظم اتوار کو دن میں گیارہ بجے من کی بات کے پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی اتوار کو دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر من کی بات کے پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پر...

June 28, 2024 10:07 AM

چھوٹے، بہت چھوٹے اور درمیانہ درجے کے صنعتی اداروں کے محکمے کے مرکزی وزیر جیتن رام مانجھی نے کَل نئی دلی میں ایم ایس ایم ای کے عالمی دن کے موقعے پر دو نئی اسکیموں کا آغاز کیا

چھوٹے، بہت چھوٹے اور درمیانہ درجے کے صنعتی اداروں کے محکمے کے مرکزی وزیر جیتن رام مانجھی نے کَل نئی دلی میں MSME کے عالمی دن کے موقعے پر دو نئی اسکیموں کا آغاز کیا۔ اِس ...

June 28, 2024 10:06 AM

بھارتی ٹریک ایتھلیٹ کِرن پہل نے خواتین کے 400 میٹر مقابلے میں پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے

بھارتی کھلاڑی کِرن پہل نے آئندہ ماہ پیرس اولمپکس کے خواتین کے 400 میٹر مقابلے کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔  کَل پنچکولہ میں جاری قومی بین ریاستی سینئر ایتھیلیٹکس چمپئن ش...

June 28, 2024 10:00 AM

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ موہن یادو نے ریاست میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے تحت پہلی بار 3 درخواست گزاروں کو بھارتی شہریت کے سر ٹیفکیٹ حوالے کئے

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ موہن یادو نے ریاست میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے تحت پہلی بار 3 درخواست گزاروں کو بھارتی شہریت کے سر ٹیفکیٹ حوالے کئے۔ شہریت ترمیمی ایکٹ CAA کے تحت...