June 21, 2024 2:54 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں و کشمیر کے سری نگر میں یوگ کے دسویں بین الاقوامی دن کی تقریبات کی قیادت کی
یوگ کا دسواں بین الاقوامی دن آج پورے ملک میں منایا جارہا ہے۔ بڑی تقریب جموں کشمیر میں سری نگر کے شیرِ کشمیر انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر میں ہوئی۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے...