ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 30, 2024 9:48 PM

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ حکومت، 2025-26 تک مالی خسارے کو کم کرکے، چار اعشاریہ پانچ فیصد سے کم کرنے کے تئیں عہد بند ہے

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج زور دے کر کہا ہے کہ حکومت مالی خسارے کے سلسلے میں کام کر رہی ہے اور وہ اِسے 2025-26 تک کم کرکے ساڑھے چار فیصد تک لے آئے گی۔ لوک سبھا میں 2024-25 ...

July 30, 2024 9:46 PM

پیرس اولمپکس میں منو بھاکر اور سربجوت سنگھ نے 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم مقابلے میں بھارت کیلئے کانسے کا دوسرا تمغہ حاصل کیا ہے

پیرس اولمپک میں منوبھاکر اور سربجوت سنگھ نے دس میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم نشانے بازی میں تاریخی طور پر کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔ انھوں نے پیرس اولمپکس 2024 کے چوتھے دن آج جنوب...

July 30, 2024 9:45 PM

کیرالہ کے وائناڈ میں مٹی کے تودے کھسکنے کے واقعات میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 110 ہوگئی ہے۔ راحت اور بچاؤ کی کارروائیاں جاری ہیں

کیرالہ کے وائناڈ ضلعے میں آج صبح سویرے وسیع پیمانے پر مٹی کے تودے کھسکنے کے واقعے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 110 ہوگئی ہے۔ فوج، فضائیہ اور بحریہ کے عملے کی مشترکہ کو...

July 30, 2024 9:40 PM

سری لنکا کو شجرکاری کے شعبے کے اسکولوں کے بنیادی ڈھانچے کی جدید کاری کیلئے دی جانے والی بھارتی امداد دوگنی ہوگئی ہے

سری لنکا کو شجرکاری کے شعبے کے اسکولوں کے بنیادی ڈھانچے کی جدید کاری کیلئے دی جانے والی بھارتی امداد دوگنی ہوگئی ہے۔ سری لنکا میں معاشی بحران کی وجہ سے قیمتوں میں اضا...

July 30, 2024 9:39 PM

اسرائیلی دفاعی افواج، IDF نے آج کہا کہ اُس نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے سات مختلف ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے

اسرائیلی دفاعی افواج، IDF نے آج کہا کہ اُس نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے سات مختلف ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ گذشتہ ہفتے کے آخر میں اسرائیلی مقبوضہ گولان پہاڑیوں پر ہو...

July 30, 2024 9:38 PM

جموں کشمیر میں سکیورٹی فورسز نے سرحدی ضلع پونچھ میں، مشتبہ نقل و حرکت کا پتہ لگنے کے بعد، آج تلاشی کی ایک کارروائی کا آغاز کیا

جموں کشمیر میں سکیورٹی فورسز نے سرحدی ضلع پونچھ میں، مشتبہ نقل و حرکت کا پتہ لگنے کے بعد، آج تلاشی کی ایک کارروائی کا آغاز کیا۔ آکاشوانی جموں کے نمائندے نے خبر دی ہے ک...

July 30, 2024 9:37 PM

بھارتی نشانے باز منو بھاکر اور سربجوت سنگھ نے آج جاری پیرس اولمپکس میں 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم کے فائنل مقابلے میں بھارت کیلئے کانسے کا دوسرا تمغہ حاصل کیا ہے

بھارتی نشانے باز منو بھاکر اور سربجوت سنگھ نے آج جاری پیرس اولمپکس میں 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم کے فائنل مقابلے میں بھارت کیلئے کانسے کا دوسرا تمغہ حاصل کیا ہے۔ انھو...