July 31, 2024 2:35 PM
پیرس اولمپکس میں بھارتی مکے باز، تیزانداز، بیڈمنٹن کھلاڑی اور نشانے باز آج اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے
2024 کے پیرس اولمپکس کے پانچویں دن آج بھارت کے مکے باز، تیرانداز، بیڈمنٹن کھلاڑی اور نشانے باز اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ مکے باز Lovlina Borgohain جنہوں نے ٹوکیو میں کا...