August 3, 2024 10:27 AM
کرکٹ میں: کولمبو میں بھارت اور میزبان سری لنکا کے درمیان پہلا او ڈی آئی میچ سنسنی خیز انداز میں برابری پر ختم ہوا۔
کرکٹ میں کل رات کولمبو کے آر پریم داسا اسٹیڈیم میں بھارت اور میزبان سری لنکا کے درمیان کھیلا گیا۔ پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ سنسنی خیز طور پر برابری پر ختم ہوا۔ جی...