August 3, 2024 2:52 PM
کیرالہ میں وائناڑ میں مٹی کے تودے گرنے سے متاثرہ علاقوں میں پانچویں دن بھی تلاش کا کام جاری ہے
کیرالہ میں مٹی کے تودے گرنے کے واقعات سے متاثر وائناڑ ضلعے کے علاقوں میں انسانی بنیادوں پر امداد کا سلسلہ جاری ہے اور فوج کے جوان بھی راحت کا کام انجام دے رہے ہیں۔ فوج...