August 3, 2024 9:37 PM
ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ کے بارش سے متاثرہ علاقوں میں راحت اور بچاؤ کی کارروائی پورے زور وشور سے جاری ہے
ہماچل پردیش میں بادل پھٹنے کے تین واقعات میں لاپتہ 46 افراد کی تلاش اب بھی جاری ہے۔ قدرتی آفات کے بندوبست کرنے والی تنظیم سے حاصل تازہ اعداد وشمار کے مطابق شملہ ضلع کے S...