ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 4, 2024 10:04 PM

بھارتی محکمہ موسمیات نے راجستھان، گجرات، مہاراشٹر اور مدھیہ پردیش میں موسلا دھار بارش کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری کیا ہے

بھارت کے محکمہ موسمیات نے ہوا کے کم دباؤ کے سبب مغربی مدھیہ پردیش، مشرقی راجستھان، گجرات اور مہاراشٹر میں آج کہیں کہیں انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اُدھر جموں ...

August 4, 2024 10:02 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے ساگر میں دیوار منہدم ہونے کے واقعے میں ہلاک ہونے والے ہرفرد کے قریبی رشتے داروں کو وزیر اعظم کے قومی امدادی فنڈ سے دو-دو لاکھ روپئے کی امداد دیئے جانے کا اعلان کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے ساگر میں دیوار منہدم ہونے کے واقعے میں ہلاک ہونے والے ہرفرد کے قریبی رشتے داروں کو وزیر اعظم کے قومی امدادی فنڈ سے دو-دو لاکھ ر...

August 4, 2024 10:01 PM

مدھیہ پردیش کے ساگر ضلع میں آج صبح ایک مندر کی دیوار منہدم ہوجانے سے 9 بچے ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوگئے

مدھیہ پردیش کے ساگر ضلع میں آج صبح ایک مندر کی دیوار منہدم ہوجانے سے 9 بچے ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔ یہ سانحہ شاہ پور میں Hardaul Baba مندر میں ایک مذہبی تقریب کے دوران پ...

August 4, 2024 10:00 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتی کلاسیکل ڈانسر، پدم وِبھوشن ڈاکٹر یامِنی کرشنا مورتی کے کنبے اور اُن کے پرستاروں کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتی کلاسیکل ڈانسر، پدم وِبھوشن ڈاکٹر یامِنی کرشنا مورتی کے کنبے اور اُن کے پرستاروں کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ڈاکٹر یامِنی کا کَل ضع...

August 4, 2024 9:54 PM

کیرالہ کی وزیر صحت وینا جارج نے میڈیا سے اپیل کی ہے کہ وہ وائناڈ میں مٹی کے تودے کھسکنے کے واقعہ میں بچ جانے والے بچوں سے سانحہ کی تفصیلات کے بارے میں بات نہ کریں

کیرالہ کی وزیر صحت وینا جارج نے میڈیا سے اپیل کی ہے کہ وہ وائناڈ میں مٹی کے تودے کھسکنے کے واقعہ میں بچ جانے والے بچوں سے سانحہ کی تفصیلات کے بارے میں بات نہ کریں۔ ایک ...

August 4, 2024 9:51 PM

دفاعی فوج کے سربراہ جنرل انل چوہان کَل نئی دلّی میں فوج کی تینوں شاخوں کی، اعلیٰ سطح کی مالی معاملات سے متعلق ایک کانفرنس کی صدارت کریں گے

دفاعی فوج کے سربراہ جنرل انل چوہان کَل نئی دلّی میں فوج کی تینوں شاخوں کی، اعلیٰ سطح کی مالی معاملات سے متعلق ایک کانفرنس کی صدارت کریں گے۔ کانفرنس کا مقصد، مسلح فوجو...