August 5, 2024 9:41 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر اور لداخ میں ترقی اور خوشحالی کی راہ ہموار ہوئی ہے
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت جموں و کشمیر اور لداخ کے عوام کیلئے کام کرتی رہے گی اور آنے والے وقتوں میں، اُن کی خواہشات کو پورا کرے گی۔ سوشل میڈیا کی ایک پو...