June 16, 2024 3:02 PM
بھارتی موسمیات محکمے نے شمال مغربی، وسطی اور مشرقی بھارت میں اگلے دو دن تک شدید گرمی کی پیشگوئی کی ہے
بھارتی موسمیات محکمے نے شدید گرمی کے تناظر میں شمال مغربی، وسطی اور مشرقی بھارت کیلئے اورینج الرٹ اور ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات محکمے نے کہا ہے کہ اگلے دو دن تک ات...