June 25, 2024 2:28 PM
مردوں کے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں افغانستان ایک دلچسپ میچ میں بنگلہ دیش کو ہراکر پہلی مرتبہ سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ آسٹریلیا ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا ہے
مردوں کے ICC ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کرکٹ میں افغانستان نے بارش سے متاثرہ ایک سنسنی خیز میچ میں بنگلہ دیش کو ڈَکوَرتھ لوئس ضابطے کے تحت 8 رن سے ہرادیا۔ اِس جیت کے ساتھ افغانس...