June 26, 2024 3:20 PM
اروند کجریوال نے ضمانت پر روک لگائے جانے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر اپنی عرضی واپس لے لی ہے
آج سپریم کورٹ نے دلی کے وزیراعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال کو اپنی اُس درخواست کو واپس لینے کی اجازت دے دی ہے، جس میں مبینہ شراب پالیسی گھپلے س...