June 29, 2024 10:38 AM
وادی کشمیر میں پہلگام اور بال تل، دونوں راستوں سے 52 روزہ امرناتھ یاترا آج صبح سخت حفاظتی بندوبست کے دوران شروع ہوئی۔
52 دن تک جاری رہنے والی شری امرناتھ جی کی مقدس گپھا کیلئے سالانہ یاترا آج صبح سخت حفاظتی بندوبست کے درمیان وادیئ کشمیر میں پہلگام اوربال تل دونوں راستوں سے شروع ہوئی۔ ...