July 3, 2024 9:34 AM
آرٹیفیشل انٹلی جنس سے متعلق گلوبل انڈیا AI سربراہ کانفرنس آج نئی دلّی میں شروع ہورہی ہے۔
آج نئی دلّی میں، مصنوعی ذہانت AI سے متعلق، بھارت کی عالمی سربراہ کانفرنس 2024 کا آغاز ہوگا۔ الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو کانفرنس کا افتت...