July 3, 2024 9:43 PM
جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ چمپئی سورین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے ایگزیکٹیو صدر ہیمنت سورین دوبارہ وزیر اعلیٰ بننے والے ہیں
جھارکھنڈ مکتی مورچہ JMM کے سینئر لیڈر ہیمنت سورین نے جھارکھنڈ میں سرکار کی تشکیل کیلئے آج اپنی دعویٰ پیش کردیا۔ جناب سورین نے گورنر سی پی رادھا کرشنن سے ملاقات کی اور JM...