ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 18, 2024 10:12 AM

جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے، اور مہاراشٹر میں واحد مرحلے کے انتخابات کیلئے چناؤ مہم آج شام ختم ہوجائے گی۔

انتخابی کمیشن نے جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے لیے چناؤ  مہم ختم ہونے کے بعد سبھی پرائیویٹ گاڑیوں پر بینرس اور پوسٹرس کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔ اعلیٰ انتخ...

November 18, 2024 10:09 AM

دلی این سی آر میں ہوا کی کوالٹی ابتر ہوجانے کی وجہ سے آلودگی کی روک تھام کے سخت تر قدم کے طور پر GRAP-4 نافذ کردیا گیا ہے۔

ہوا کی کوالٹی کے بندوبست سے متعلق کمیشن CAQM نے، دلی این سی آر میں آج صبح آٹھ بجے سے بتدریج کارروائی کا طریق کار GRAP-4 نافذ کردیا ہے۔ یہ قدم خطے میں ہوا کی کوالٹی کے، خراب ...

November 17, 2024 9:39 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے ابوجہ میں، نائیجیریا کے صدر بولا احمد تِنوبو سے بات چیت کی۔نائیجیریا نے وزیر اعظم نریندر مودی کو، Grand Commander of the Order of the Niger کے خطاب سے نوازا

وزیراعظم نریندرمودی اور نائیجیریا کے صدر Bola Ahmad Tinubu نے آج ابوجا کے صدارتی وِلا میں بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے دونوں ملکوں کے درمیان اہم نوعیت کی ساجھیداری کا جائزہ ...

November 17, 2024 9:36 PM

جھارکھنڈ اور مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کیلئے چناؤ مہم کا اب صرف ایک دن باقی رہ گیا ہے۔ سیاسی پارٹیاں ووٹروں کو راغب کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہیں

جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے اور مہاراشٹر میں واحد مرحلے کی پولنگ کے لئے چناؤ مہم ختم ہونے میں اب جبکہ محض ایک دن باقی بچا ہے، مختلف سیاسی جما...

November 17, 2024 9:33 PM

دلّی NCR میں ہوا کی کوالٹی، شدید زمرے میں رہنے کے پیش نظر کَل صبح آٹھ بجے سے GRAP چار نافذ ہوجائے گا

دلّی NCR میں ہوا کی کوالٹی، شدید زمرے میں رہنے کے پیش نظر کَل صبح آٹھ بجے سے GRAP چار نافذ ہوجائے گا۔ GRAP چار کے تحت دیگر ریاستوں سے آنے والی بڑی گاڑیوں کا داخلہ، دلّی میں ن...

November 17, 2024 9:29 PM

ملک، آج لالہ لاجپت رائے کو، اُن کی 96 ویں برسی پر یاد کر رہا ہے، جنھیں پنجاب کیسری کے نام سے بھی جانا جاتا ہے

ملک، آج لالہ لاجپت رائے کو، اُن کی 96 ویں برسی پر یاد کر رہا ہے، جنھیں پنجاب کیسری کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ اُن کی موت ایک برطانوی پولیس کے ہاتھوں اُن کے سر پر ڈنڈا ما...