July 6, 2024 10:54 AM
اترپردیش پولیس نے، ہاتھرس بھگدڑ کیس میں اصل ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
اترپردیش پولیس نے ہاتھرس کے بھگدڑ المیے کے سلسلے میں دیو پرکاش مدھوکر کو گرفتار کیا ہے، جس میں 121 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ پولیس نے FIR میں دیوپرکاش مدھوکر کا نام اصل ملزم ...