December 19, 2024 9:50 PM
افغانستان میں غزنی صوبے میں دو الگ الگ سڑک حادثات میں کم از کم 44 افراد ہلاک ہوئے ہیں
مشرقی افغانستان کے غزنی صوبے میں کل رات دو الگ الگ سڑک حادثوں میں 44 افراد کی موت اور 76 دیگر زخمی ہوگئے۔ یہ حادثے غزنی شہر کے مضافات میں اور صوبے کے Andhar ضلعے میں پیش آئے...