June 12, 2024 2:50 PM
جموں وکشمیر میں دہشت گردوں کے ساتھ دو علیحدہ علیحدہ تصادم میں سی آر پی ایف کا ایک جوان شہید اور حفاظتی دستوں کے چھ اہلکار زخمی ہوگئے ہیں
جموںوکشمیر میں جموں ڈویژن کے کٹھوا اور ڈوڈہ ضلعوں میں دہشت گردوں کے ساتھ دو جھڑپوں میں CRPF کا ایک جوان شہید ہوگیا اور حفاظتی دستوں کے چھ اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ جموں کے ...