ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 29, 2024 10:28 AM

  بھارت کی بیڈمنٹن کھلاڑی مالوِکا بَنسوڑ،ٹیکساس میں یو۔ایس  اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے، خواتین کے سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔

بیڈمنٹن میں، Texas میں بھارتی کھلاڑی Malvika Bansod یو ایس اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے خواتین کے سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ Bansod نے کوارٹر فائنل میں Scottish کھلاڑی Kirsty Gilmou...

June 28, 2024 3:29 PM

امریکی صدارتی امیدوار، صدرجوبائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا جمعرات کو اٹلانٹا میں پہلا نشریاتی مباحثہ ہوا۔

امریکی صدارتی امیدوار ڈیموکرٹیک پارٹی کے جوبائیڈن اور اُن کے ریپبلکن حریف اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا جمعرات کو اٹلانٹا میں پہلا نشریاتی مباحثہ ہوا۔ دونوں ہی رہنماؤں...

June 28, 2024 3:20 PM

خواتین ٹیسٹ کرکٹ میں چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ جاری ہے۔

مردوں کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ عالمی کپ کے فائنل میں کَل Babados کے مقام پر بھارت کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا۔ بھارت اس ٹورنامنٹ کے فائنل میں تیسری مرتبہ پہنچا ہے۔ کل رات  Guyan...

June 28, 2024 3:11 PM

نیٹ امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں پر اپوزیشن کے ہنگامے کے بعد لوک سبھا کی کارروائی پیر کے روز تک کیلئے ملتوی ۔

نیٹ امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں پر اپوزیشن کے احتجاج کے بعد لوک سبھا کی کارروائی پیر کے روز تک کیلئے ملتوی کردی گئی ہے۔ پہلے التوا کے بعد ایوان کی کارروائی جب دوپہر 12...

June 28, 2024 3:09 PM

جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے کالے دھن کو جائز بنانے کے معاملے میں سابق وزیراعلی ہیمنت سورین کو ضمانت دی ہے۔

جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے آج 8 اعشاریہ تین چھ ایکڑ اراضی کے غیر قانونی قبضے سے منسلک کالے دھن کو جائز بنانے کے معاملے میں جیل میں بند سابق وزیراعلی ہیمنت سورین کو ضمانت دے ...

June 28, 2024 3:06 PM

قومی راجدھانی دلی کے متعدد علاقوں میں آج شدید بارش ہوئی ہے۔ دلی ہوائی اڈے کے ٹرمینل۔1 میں چھت گرنے سے ایک شخص ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے ہیں۔

قومی راجدھانی دلی میں آج صبح شدید بارش ہوئی جس سے شہر کے کئی علاقوں میں پانی جمع ہونے اور ٹریفک جام ہونے کی وجہ سے معمول کی زندگی متاثر ہوئی ہے۔  شہر کے منٹو روڈ، آئی ٹ�...

June 28, 2024 10:13 AM

بھارت سرکار نے اقوام متحدہ میں ہندی کے استعمال کو وسعت دینے کی خاطر ہندی ایٹ دی ریٹ یو این  پروجیکٹ کیلئے 11 لاکھ 60 ہزار ڈالر کا تعاون کیا ہے

بھارت سرکار نے اقوام متحدہ میں ہندی کے استعمال کو وسعت دینے کی خاطر Hindi@UN پروجیکٹ کیلئے 11 لاکھ 60 ہزار ڈالر کا تعاون کیا ہے۔ بھارت کے مستقل مشن کے ناظم الامور آر رویندر �...

June 28, 2024 10:10 AM

جھارکھنڈ کے رانچی میں خصوصی عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی عدالتی تحویل میں 14 دنوں کی توسیع کردی ہے

جھارکھنڈ کے رانچی میں خصوصی PMLA عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی عدالتی تحویل میں 14 دنوں کی توسیع کردی ہے۔ جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے لیڈر سورین زمین سے متعلق گھپلے...

June 28, 2024 10:08 AM

وزیراعظم اتوار کو دن میں گیارہ بجے من کی بات کے پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی اتوار کو دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر من کی بات کے پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پر...