July 1, 2024 9:37 AM
بھارت نے چین، تھائی لینڈ اور بحرین سے درآمد کئے جانے والے گلاس فائبر کے انبار کی روک تھام کے مقصد سے، اس کی تحقیقات شروع کردی ہے۔
بھارت نے، گھریلو کمپنیوں کی طرف سے شکایت موصول ہونے کے بعد، چین، تھائی لینڈ اور بحرین سے درآمد کئے جانے والے گلاس فائبر کا، ضرورت سے زیادہ اَنبار لگائے جانے کے خلاف، ...