June 13, 2024 3:11 PM
سرکار نے کہا ہے کہ نیٹ یوجی امتحان میں سوالنامہ افشا ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے
مرکز نے سپریم کورٹ کو مطلع کیا ہے کہ ایم بی بی ایس، BDS اور دیگر کورسوں میں داخلے کیلئے NEET-UG 2024 کے ایک ہزار563 امیدواروں کو Grace Marks دینے کے فیصلے کو منسوخ کردیا گیا ہے۔ مر...