June 17, 2024 9:53 PM
مغربی بنگال میں ٹرین حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔ ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے جائے حادثہ کا دورہ کیا
مغربی بنگال میں آج صبح نیو جلپائی گڑی اسٹیشن کے نزدیک اگرتلہ- سیالدہ کنچن جنگا ایکسپریس ایک مال گاڑی سے ٹکرا گئی۔ اِس حادثے میں 9 افراد کی موت ہوگئی جبکہ کم از کم 60 افر...